پینٹاگان کا اردن کو اسلحہ بھیجنے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ،اردن کو داعش کے خلاف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

پینٹاگان کا اردن کو اسلحہ بھیجنے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ،اردن کو داعش کے خلاف جنگ میں درکار اسلحہ فوری طور پر مہیا کرنے کے لیے سرخ فیتے کی حائل رکاوٹوں کو ختم کردیں گے، نامزد وزیردفاع آشٹن کارٹر

واشنگٹن۔ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء )امریکی صدر براک اوباما کے نامزد وزیردفاع آشٹن کارٹر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اردن کو داعش کے خلاف جنگ میں درکار اسلحہ فوری طور پر مہیا کرنے کے لیے سرخ فیتے کی حائل رکاوٹوں کو ختم کردیں گے۔آشٹن کارٹر نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بدھ کو اپنی نامزدگی کی توثیق کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کو درکار اسلحہ مہیا کیا جانا چاہیے اور وہ اس ضمن میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی تشویش کو دور کریں گے۔

مسٹر کارٹر نے کہا کہ ''ہمیں داعش کو برسرزمین شکست دینے کے لیے شراکت داروں کی ضرورت ہے''۔شاہ عبداللہ نے منگل کے روز واشنگٹن میں آرمڈ سروسز کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی تھی اور انھیں بتایا تھا کہ اردن کو امریکا کی جانب سے ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی داعش کے خلاف جنگ کے لیے درکار فوجی سازوسامان اور آلات نہیں مل سکے ہیں۔کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر جان مکین نے بتایا ہے کہ تمام چھبیس ارکان نے وزیرخارجہ جان کیری اور وزیردفاع چک ہیگل کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ اردن کو درکار آلات فوری طور پر بھیجے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کمیٹی کیارکان سے ملاقات میں شاہ عبداللہ نے جو نکات اٹھائے ہیں،ان کے مطابق مقاصد کے حصول

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان