پاکستانی فوج نے آر ایس پورہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے ، جانی نقصان نہیں ہوا ، بھارتی فوج کا دعویٰ

جمعہ 6 فروری 2015 09:25

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء) بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے ایل او سی سے ملحقہ علاقے میں واقع بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی تام کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آر ایس پورہ سیکٹرمیں واقع بھارتی فوجی چوکی پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :