پاکستان‘ افغانستان‘ ترکمانستان کا سہ ملکی راہداری تجارت سمجھوتے پر اتفاق،رواں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

پاکستان‘ افغانستان‘ ترکمانستان کا سہ ملکی راہداری تجارت سمجھوتے پر اتفاق،رواں ماہ سمجھوتے کو حتمی شکل دینے اور مارچ میں افغانستان میں اجلاس بلا کر دستخط کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء)پاکستان افغانستان اور ترکمانستان نے تین ملکی راہداری تجارت سمجھوتہ کرنے پر اتفاق کیا ہے اور تینوں ملکوں کے اعلیٰ حکام آئندہ چند روز میں ملاقات کر کے اس سمجھوتے کو حتمی شکل دیں گے۔ معتبر سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ جنوری میں تینوں ملکوں کے حکام کے ایک اجلاس میں سہ ملکی تجارتی راہداری سمجھوتے پر ابتدائی بات چیت ہوئی جس کے بعد ان میں صلاح مشورے کا عمل جاری ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان