گورڈن براوٴن کا پاکستان میں تعلیم کے لئے 45کروڑڈالرکافنڈاکٹھاکرنے کے عزم کااظہار ،رقم سکولوں کی بہتری پرخرچ ہوگی

جمعہ 6 فروری 2015 09:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء)سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براوٴن نے پاکستان میں تعلیم کے لئے 45کروڑڈالرکافنڈاکٹھاکرنے کے عزم کااظہارکیا،رقم سکولوں کی بہتری پرخرچ ہوگی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کی شب سابق برطانوی وزیراعظم نے میاں محمدنوازشریف کوفون کیااوران سے دوطرفہ باہمی تعلقات پرتبادلہ خیال کیا،گورڈن براوٴن نے پاکستان میں تعلیم کیلئے 45ارب ڈالراکٹھا کرنے کے عزم کااظہارکیا،اس فنڈسے سکولوں کی سیکورٹی پررقم خرچ ہوگی ،نوازشریف نے برطانیہ کی جانب سے فنڈزکی فراہمی کاخیرمقدم اورگورڈن براوٴن کے تعاون کاشکریہ اداکیا

متعلقہ عنوان :