وزیراعظم نوازشریف نے عثمان یوسف مبین کی بطورچیئرمین نادراتعیناتی کی منظوری دیدی

جمعرات 5 فروری 2015 04:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5فروری۔2015ء)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے عثمان یوسف مبین کی بطورچیئرمین نادراتعیناتی کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق عثمان یوسف نادرامیں بطورچیف ٹیکنالوجی آفیسرکام کررہے تھے ان کی تقرری نادراآرڈیننس کے تحت ہوئی ہے ۔ترجمان کے مطابق عثمان یوسف انتہائی اہل اورایماندارآفیسرکے طورپرپہچانے جاتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :