برطانیہ سے ڈی پورٹ شدہ 100پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے وطن پہنچ گئے

جمعرات 5 فروری 2015 06:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5فروری۔2015ء)برطانیہ سے ڈی پورٹ کئے گئے 100پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے وطن پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے روزبرطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 100پاکستانی ائیرپورٹ پرپہنچے ان پاکستانیوں کوڈی پورٹ ہونے کے بعدخصوصی طیارے کے ذریعے واپس لایاگیا

متعلقہ عنوان :