عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی رکنیت سے مستعفی

بدھ 4 فروری 2015 08:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2015ء)عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اے این پی کی مقامی قیادت کے رہنماوٴں کے ساتھ شدیداختلافات تھے،جس کے باعث اے این پی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین اوردیگرتمام عہدیداروں نے پارٹی رکنیت اورعہدوں سے استعفیٰ دیدیاہے ،اوراپنے استعفے صوبائی قیادت کوارسال کردیئے ہیں