اس وقت ملک میں میٹھامارشل لاء ہے ،کڑوامارشل لاء آناباقی رہ گیاہے ،شیخ رشید، چوہدری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

اس وقت ملک میں میٹھامارشل لاء ہے ،کڑوامارشل لاء آناباقی رہ گیاہے ،شیخ رشید، چوہدری سرورسے آئی ایس آئی اورایم آئی سکس نے پہلی مرتبہ نوازشریف سے ملاقات کروائی،ملک میں سرمایہ کاری تودورسائبیریاکے پرندوں نے آناچھوڑدیا،نوازشریف نے نااہل لوگوں کووزارتیں دی ہیں ،ملک میں حکومتقبر اورکفن کابندوبست کردے کیونکہ اب پچیس ہزارکفن دفن اورقبرکھودائی پرخرچہ آرہاہے ،علماء کرام بھی کفن کاسائزچھوٹاکریں،عمران خان سے کہا ہے حکومت کیخلاف اتحاد کی ذمہ داری مجھے سونپ دیں، نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2015ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ اس وقت ملک میں میٹھامارشل لاء ہے ،کڑوامارشل لاء آناباقی رہ گیاہے ،سابق گورنرپنجاب چوہدری سرورسے آئی ایس آئی اورایم آئی سکس نے پہلی مرتبہ نوازشریف سے ملاقات کروائی،ملک میں سرمایہ کاری تودورسائبیریاکے پرندوں نے آناچھوڑدیا،نوازشریف نے نااہل لوگوں کووزارتیں دی ہیں ،ملک میں حکومت قبر اورکفن کابندوبست کردے کیونکہ اب پچیس ہزارکفن دفن اورقبرکھودائی پرخرچہ آرہاہے ،علماء کرام بھی کفن کاسائزچھوٹاکریں ۔

منگل کے روزنجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہاکہ اس وقت ملک میں دھماکوں اوربارودکی اتنی بوپھیل چکی ہے کہ یہاں پرسرمایہ کاروں کے آنے کی بات تودورسائبیریاکے پرندوں نے بھی آناچھوڑدیاکیونکہ یہاں جنگلی ماحول ہے اورجب تک ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوتے سرمایہ کارنہیں آسکتے ۔انہوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں کے قیام کے بارے میں اس وقت میٹھامارشل لاء ہے اورکڑوامارشل لاء آناباقی ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے توآرمی چیف کے پوراملک سنبھالنے کے بعداب ہاکی بھی سنبھالنے کاکہہ دیاہے ،پہلے لوگ بکتے تھے لیکن اب کرائے پرلے لئے جاتے ہیں ۔

سینٹ الیکشن میں بکنانہیں چاہئے۔انہوں نے کہاکہ امریکہ نے دہشتگردوں کے حوالے سے اپنی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04-02-2015 :تاریخ اشاعت