زایدحامدپرعسکری حکام سے رابطے اورسرکاری تقریبات میں مدعوکرنے پرپابندی عائد

بدھ 4 فروری 2015 09:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2015ء)دفاعی تجزیہ کارزایدحامدپرعسکری حکام سے رابطے اورسرکاری تقریبات میں مدعوکرنے پرپابندی لگادی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دفاعی تجزیہ کارزاہدحامدجوکہ سابق وفاقی وزیربھی رہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے خفیہ اداروں کے ساتھ کام کرنے کادعویٰ کیاتھاجس کے بعدحساس اداروں کی مشاورت کے بعدزایدحامدکے عسکری حکام سے رابطوں پرپابندی لگادی گئی اوریہ ہدایات بھی جاری کردی گئیں کہ زاہدحامدکوکسی بھی تقریب میں مدعونہ کیاجائے