جاپان نے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا،خواجہ سعدرفیق،پاکستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
تاریخ اشاعت: 2015-02-04
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

جاپان نے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا،خواجہ سعدرفیق،پاکستان ریلوے کاخسارہ 3ارب روپے سے کم ہوکر9.1ملین رہ گیا، وفاقی وزیرکی قائمہ کمیٹی کوبریفنگ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2015ء)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ جاپان کے ترقیاتی ادارے (جیکا)نے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ کیلئے فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیاہے ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کویہاں بریفنگ دیتے ہوئے خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ میٹروسروسزپاکستان ریلویزکے دائرہ کارمیں نہیں آتی اورمقامی یاصوبائی حکومت اس پروجیکٹ سے متعلق اختیارات رکھتی ہیں ۔کمیٹی کے ایک رکن نے جب ان سے سوال کیاکہ پاکستان ریلوے پروجیکٹ کوسپورٹ کیوں نہیں کررہی توانہوں نے کہاکہ ریلویزکی مالی پوزیشن مستحکم نہیں ہے اورہمارادائرہ کارمحدودہے ،اس کوچلتے رہناچاہئے۔

انہوں نے کہاکہ اس پروجیکٹ کیلئے 260مربع ایکڑکی زمین کی ضرورت ہے ،پاکستان ریلوے حکومت سندھ کی جانب سے متبادل زمین کے تبادلے کے طورپریہ فراہم کریگی،اس کے علاوہ تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی ۔تاہم اس کے فواہدصوبائی حکومت کوجائیں گے اوروفاقی وزارت اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھائے گی۔پاکستان کی پہلی پبلک سسٹم کے سی آرنے 1969ء میں باقاعدہ مسافرسروس شروع کی تاہم بدانتظامی کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان