گرین شرٹس کو ایک اور دھچکا :جنید خان فٹنس ٹیسٹ میں ناکام، ورلڈ کپ سے باہر،بلاول ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

لاہور

تلاش کیجئے

گرین شرٹس کو ایک اور دھچکا :جنید خان فٹنس ٹیسٹ میں ناکام، ورلڈ کپ سے باہر،بلاول بھٹی کے ورلڈ کپ کھیلنے کے امکانات روشن،معذرت کے ساتھ میں ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا، اللہ کو یہی منظور تھا، میری دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں، جنید خان

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2015ء) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باوٴلر جنید خان ٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں بلاول بھٹی کے ورلڈ کپ کھیلنے کے امکانات روشن ۔جنید خان پریکٹس کے دوران سلپ ہونے سے زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث وہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ معذرت کے ساتھ میں ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا، اللہ کو یہی منظور تھا، میری دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

فاسٹ باوٴلر کو ورلڈ کپ سے فوری طور پر باہر نہیں کیا گیا تھا اور ان کی ورلڈ کپ میں شمولیت فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے سے مشروط تھی لیکن وہ ٹیسٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03-02-2015 :تاریخ اشاعت