اسلام آباد ہائیکورٹ میں سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت آج ہو گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2015ء)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت آج منگل کے روز ہو گی۔ ہائیکورٹ کا دورکنی بینچ جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ درخواست گزار کی جانب سے سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف پر مشتمل وکلاء کا پینل عدالت عالیہ میں پیش ہوں گے۔ وفاق کی جانب سے ایڈوکیٹ جنرل اسلام میاں عبدالروف اور ڈپٹی اٹارنی جنرل جہانگیر جدون عدالت عالیہ میں پیش ہوں گے اور دونوں فریقین اپنے دلائل مکمل کریں گے ۔ ممتاز قادری کو انسداد ہشگردی کی خصوصی عدالت سے سلیمان تاثیر قتل کیس میں سنرائے موت کے آڈر جاری ہوچکے ہیں اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے سزائے موت پر حکم امتناعی جاری کررکھا ہے۔

03-02-2015 :تاریخ اشاعت