اسلامی ایشوز کی حمایت،عالمی امن کے لئے بھر کوششیں کرتے رہے گے،سعودی فرمانروا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
تاریخ اشاعت: 2015-02-03
-

تلاش کیجئے

اسلامی ایشوز کی حمایت،عالمی امن کے لئے بھر کوششیں کرتے رہے گے،سعودی فرمانروا

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2015ء)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ہم سعودی عوام کی بہتری، عرب اور اسلامی ایشوز کی حمایت، بین الاقوامی امن کے قیام اور عالمی ترقی کے لئے مقدور بھر کوششیں کرتے رہے گے۔ کا بینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خادم الحرمین الشریفین نے سعودی عوام کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عوام ہر قسم کے حالات میں اسی اخلاص کے ساتھ ان کا ساتھ دیں گے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03-02-2015 :تاریخ اشاعت