شریف برادران نے امیروں کی سبسڈی کیلئے غریب قوم پر ٹیکس ڈالا،عمران خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

شریف برادران نے امیروں کی سبسڈی کیلئے غریب قوم پر ٹیکس ڈالا،عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے بل بوتے پر شریف برادران نے امیروں کو سبسڈی فراہم کرنے کیلئے غریبوں پر ٹیکس ڈالا دیا ہے۔ اتوار کے روز تحرک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی پالیسیوں میں امیروں اور غریبوں کے درمیان تفریق واضح طور پر ظاہر ہوگئی ہے۔ شریف برادران نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے امیروں کو سبسڈی فراہم کرنے کیلئے غریبوں پر ٹیکس کا بوجھ ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس حکومت کی غریبوں کے خلاف ایک پالیسی ہے۔ جو کہ بہت افسوسناک ہے۔

02-02-2015 :تاریخ اشاعت