ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب ،تین سال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
تاریخ اشاعت: 2015-02-02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب ،تین سال کے دوران 134 ارب روپے کی گیس اور تیل غیر قانونی طور پر نکال کر بیچ دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2015ء) ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب ہوگیا ہے۔ ان کمپنیوں نے تین سال کے دوران ایک سو چونتیس ارب روپے کی گیس اور تیل غیر قانونی طور پر نکال کر بیچ دیا۔ پٹرولیم لیوی اور گیس سرچارجز کی مد میں عوام سے وصول کئے گئے اربوں روپے بھی ہڑپ کر لئے۔تفصیلات کے مطابق تیل اور گیس کے شعبے میں 40ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ بے نقاب ہو گیا ہے۔

مالی سال دو ہزار چودہ، تیرہ اور بارہ کی آڈٹ رپورٹس اور وزارت پٹرولیم کی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 9کمپنیوں نے وزارت پٹرولیم کے افسروں کی ملی بھگت سے تیل کے چونتیس ذخائر سے گزشتہ چھ برسوں کے دوران آزمائشی پیداوار کے نام پر اربوں روپے کی گیس اور تیل نکال کرفروخت کر دیا حالانکہ قانون کے مطابق دو سال سے زیادہ عرصے تک آزمائشی پیداوار جاری نہیں رکھی۔ اس کے بعد کنواں بند کرنا یا کمرشل بنیاد پر فروخت کا اعلان کرنا لازمی ہے۔

دستاویز کے مطابق صرف دو ہزار چودہ کے دوران دو ملٹی نیشنل کمپنیوں "مول"اور ''او ایم وی''نے چالیس ارب روپے کا تیل غیر قانونی طور پر نکال کر فروخت کر دیا۔ دو ہزار تیرہ میں ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں نے ساٹھ ارب روپے اور دو ہزار بارہ میں چونتیس ارب روپے کا تیل، گیس اور ٹیکس چوری کیا۔ آڈیٹروں کی نشاندہی پر وزارت پٹرولیم نے اڑتالیس ارب روپے کمپنیوں سے واپس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02-02-2015 :تاریخ اشاعت