پشاور کے رہائشی نے ہیلی کاپٹر بنا ڈالا،پہلی بار بننے والا ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
-

پشاور

تلاش کیجئے

پشاور کے رہائشی نے ہیلی کاپٹر بنا ڈالا،پہلی بار بننے والا ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء) پشاور کے ایک رہائشی نے گاڑی کے انجن سے چلنے والے ہوائی جہاز کے بعد اب ہیلی کاپٹر بھی بنا ڈالا۔اس طرح پاکستان میں پہلی بار بننے والا ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ پشاور کے علاقے لنڈی ارباب کے رہائشی قا ضی طفیل اور ان کے بھائی نے 1978 سے جہاز بنانے کا تہیہ کیا۔دونوں بھائی گاڑی کے انجن سے چلنے والے الٹرا لائٹ ایئر کرافٹ بنانے میں چند سال قبل کامیاب ہوگئے اور مختلف مواقعوں پر اس خود ساختہ جہاز کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے رہے۔

لیکن اب قاضی طفیل اور ان کے بھائی نے 35 لاکھ روپے کی لاگت سے ایک ہیلی کاپٹر بھی بنا ڈالا ہے جو کچھ دنوں میں اڑان بھرنے کے قابل ہوجائے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ قاضی طفیل کے خاندان کے تمام نوجوان جہازوں کے پرزے بنانے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ کوئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان