قانون کے رکھوالے کے بیٹے کی شادی میں قانون کی دھجیاں اڑدیں، لیگی کارکن کی جانب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
پچھلی خبریں -

گجرانوالہ

تلاش کیجئے

قانون کے رکھوالے کے بیٹے کی شادی میں قانون کی دھجیاں اڑدیں، لیگی کارکن کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ ضلعی صدر کارکن کی رکنیت معطل کردی

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء) قانون کے رکھوالے کے بیٹے کی شادی میں لیگی کارکن نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی ضلعی صدر نے کارروائی کرتے ہوئے کارکن کی رکنیت معطل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں ایس ایچ او کے بیٹے کی شادی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن کمال بٹ اور اس کے دیگر ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ کی مسلسل فائرنگ کی آوازوں سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور قانون کے رکھوالے تماشتہ دیکھتے رہے میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور لیگی کارکن کمال بٹ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔

01-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان