خام تیل کی قیمت 6سا ل کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
-

تلاش کیجئے

خام تیل کی قیمت 6سا ل کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت تینتالیس ڈالر ہوگئی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء )خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ جاری ہے ، عالمی مارکیٹ میں فی بیرل قیمت 6سال کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت تینتالیس ڈالر، اٹھاون سینٹ ہوگئی ہے ،گزشتہ 6 ماہ کے دوران عالمی تیل کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی ہوچکی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق فی بیرل قیمت آئندہ چند ہفتوں میں 40 ڈالر کی سطح تک گرنے کے امکانات ہیں۔

01-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان