وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے 14رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے 14رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ، وزیر اعظم بورڈ کے چیئرمین ، سینیٹر اسحاق ڈارکنوینر ہونگے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے 14رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ، وزیر اعظم نوازشریف بورڈ کے چیئرمین جبکہ سینیٹر اسحاق ڈارکنوینر ہوں گے ۔بورڈ کے اراکین میں شہباز شریف ‘راجہ ظفرا لحق‘ اقبال ظفر جھگڑا‘ پرویز رشید‘ خواجہ سعد رفیق‘ سردار مہتاب احمد‘پیر صابر شاہ‘ سردار ثنا اللہ زہری‘سردار یعقوب ناصر ‘اسماعیل راہو‘ آصف کرمانی اور نزہت صادق شامل ہیں ۔وزیر اعظم کی سربراہی میں بننے والا بورڈ مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند پارٹی امیدواروں کی درخواستوں کا جائزہ لے کر حتمی ناموں کی منظوری دے گا۔

01-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان