سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
تاریخ اشاعت: 2015-02-01
پچھلی خبریں -

لادھیوالا وڑائچ

تلاش کیجئے

سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں‘ عمران خان ،اگر ہم نے اپنا نظام درست کرلیا تو ایک عظیم قوم بن جائیں گے دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکے گی دہشت گردی کو بھی ختم کرسکیں گے ،کھلاڑیوں کی تربیت انہیں کسی بھی میدان میں کامیاب کرا سکتی ہے،اقتدار میں آئے تو اسپورٹس کے ٹیلنٹ کو آگے لائینگے ‘ تقریب سے خطاب

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں،اگر ہم نے اپنا نظام درست کرلیا تو ایک عظیم قوم بن جائیں گے دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکے گی اور تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اسپورٹس کے ٹیلنٹ کو آگے لائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز ایوان اقبال لاہور میں تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر فورم کی تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

تقریب مین مہمان خصوصی نعیم الحق ،افتخارالالٰہی ،چےئرمین پنجاب برگیڈےئر(ر) محمداسلم گھمن ،صدر پنجاب میاں جاوید علی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر خیام ، منور گوندل کے علاوہ ملک بھر کے دور افتادہ علاقوں سے مرد خواتین عہدیداروں نے شرکت کی ۔جبکہ تقریب میں چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور فاٹا سے سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے عہدیداروں بھی شریک تھے ۔عمران خان نے کہا کہ کھلاڑی کو اس کی ٹریننگ مقابلہ کرنے کی صلاحیت عطا کرتی ہے کھلاڑی آخری گیند تک مقابلہ کرتا ہے اور اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے۔

بطور کھلاڑی میری مضبوط ٹریننگ ہے اس لئے مدمقابل سیاستدان میرا مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ انہیں ہارنے کا خوف ہوتا ہے۔ اس لئے کبھی وہ اسٹیبلمشنٹ کے ساتھ ملکر گیم کھلیں گے اور کبھی دو نمبری کر کے دھاندلی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جیت کر سپورٹس کا ایسا نظام لائے گی جس میں ٹیلنٹ کو اوپر لایا جا سکے اگر ہم اپنا نظام ٹھیک کر لیں تو کرکٹ ،ہاکی اور اسکوائش میں اپنا اعلی مقام حاصل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان