اتفاق فا ؤنڈری ر یفر نس ،وزیر اعظم نو از شر یف اور ان خا ند ان کے دیگر افراد کے خلاف عدا لتی کاروائی نہ ہو سکی

ہفتہ 31 جنوری 2015 03:49

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء) وزیر اعظم پا کستان میا ں محمد نو از شر یف اور ان خا ند ان کے دیگر افراد کے خلاف احتساب عدالت میں مو جو د اتفاق فا ؤنڈری ر یفر نس میں ریکارڈ نہ ہو نے کے با عث عدا لتی کاروائی نہ ہو سکی قبل از یں میا ں برادران کی جا نب سے ر یفر نسوں کی سما عت کے خلاف کا روائی کو لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جن پر حکم امتنا عی جاری تھا ان میں سے دو ر یفر نسوں حد یبیہ پیپر ملز اور اثا ثہ جات کو ہا ئی کورٹ کے ر یفر ی جج نے ختم کر دیا تھا جبکہ ایک ر یفر نس پر تا حا ل حکم امتنا عی اور ریکارڈ ہا ئیکورٹ میں ہو نے کے با عث کو ئی کا روائی نہ ہو سکی احتسا ب عدا لت کے جج را جہ اخلا ق احمد نے آ ئندہ سما عت 27فروری مقر ر کی ہے