مشرقی یوکرائن ، حکومتی فورسز اور روس نواز باغیوں کے مابین جھڑپیں، 24افراد ہلاک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
-

تلاش کیجئے

مشرقی یوکرائن ، حکومتی فورسز اور روس نواز باغیوں کے مابین جھڑپیں، 24افراد ہلاک

کیف ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء ) یوکرا ئن میں حکومتی فورسز اور روس نواز باغیوں کے مابین جاری مسلسل جھڑپوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چوبیس افراد ہلاک ہو چْکے ہیں۔ ان میں انیس شہری شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق باغیوں کے قبضے والے شہر ڈونیٹسک میں گزشتہ رات سات شہری ہلاک ہوئے جبکہ جمعے کی صبح مزید پانچ شہریوں کی ہلاکت اْس وقت ہوئی، جب خوراک تقسیم کرنے والے ایک مرکز کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اْدھر یوکرائینی فوج نے کہا ہے کہ روسی زبان بولنے والوں کے اکثریتی علاقوں میں مزید پانچ فوجی اور سات شہری مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر Debaltseve میں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ روس نواز باغیوں نے اس علاقے کو مکمل طور پر اپنے گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

31-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان