امیر مقام کے خلاف بیان بازی پر مسلم لیگ (ن) فاٹا کے سات عہدیداروں کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 04:20
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کے خلاف بیان بازی پر مسلم لیگ (ن) فاٹا کے سات عہدیداروں کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہیں یہ شوکاز نوٹسز مسلم لیگ (ن) کے مرکزی کابینہ کی جانب سے دیئے جائینگے جبکہ مسلم لیگ (ن) فاٹا میں تنظیم نو مارچ سے شروع کیا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے مشیر انجینئر مقام کے مستعفی ہونے کی حمایت مسلم لیگ (ن) کے ایک گروپ کی جانب سے کی گئی ہے جس کا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری ، صوبائی جنرل سیکرٹری نے سخت نوٹس لیا ہے اور امیر مقام کے خلاف بیان بازی پر مسلم لیگ (ن) فاٹا کے ساتھ عہدیداروں جن میں ولی شاہ آفریدی ، مسلم لیگ(ن)خیبر ایجنسی کے صدر حاجی بادشاہ آفریدی،مہمند ایجنسی کے صدر حاجی زر خان صافی،صدر کرم ایجنسی عبد الکریم عابد اور صدر شمالی وزیرستان نظر الدین کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے جائینگے اور ان کی مسلم لیگ (ن) کی رکنیت معطل کر دی جائیگی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 31 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
پہلا ون ڈے: پاکستانی شاہین کیویز سے ٹکرانے کے لئے تیار،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کیلئے ورلڈکپ کمبی نیشن کوحتمی شکل دینے کا یہ آخری موقع ... مزید
-
ہاکی فیڈریشن کو فوری طور پر 35 کروڑ روپے نہ ملے تو قومی ہاکی ٹیم اولمپکس کا کوالیفائنگ راؤنڈ نہیں کھیل پائے گی ، رانامجاہدعلی ،گزشتہ پانچ سال کے دوران پی ایچ ایف کو حکومت کی جانب سے صرف 70 کروڑ روپے ... مزید
-
نارائن کی جگہ نکیتا ملر ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل، آئی سی سی نے منظوری دیدی ،غیر معمولی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے متبادل کی اجازت دے دی گئی ہے، آئی سی سی
-
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، پاکستان بدترین کارکردگی کے باعث ساتویں نمبر پر آگیا ، آسٹریلیاپہلی ، عالمی چیمپئن بھارت دوسری جبکہ جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر موجود ہے
-
کراچی ،وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کی شکایات کے جائزہ کیلئے جوڈیشل انکوائری کی ہدایات جاری ،کسی کو بھی ماورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ایم کیو ایم کے کارکنوں ... مزید
-
ڈپٹی سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا مستعفی ہونے کافیصلہ،پیرکواستعفیٰ سپیکرکے حوالے کریں گے،ڈپٹی اسپیکر کا استعفیٰ موصول،جلد معاملے کو حل کر لیا جائے گا ،سینئر صوبائی وزیر
-
وزیراعظم نے سانحہ پشاور کے زخمی احمد نواز کے بیرون ملک علاج معالجہ کیلئے تین کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پارلیمنٹ لاجز کے 120 رہائشی سوئٹس کیلئے دئیے گئے سنگل ٹینڈر منسوخ کرنے کا حکم،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا چیئرمین سی ڈی اے پر اظہار برہمی ، آپ سی ڈی اے کے اختیارات سنبھال نہیں سکتے ... مزید
-
عمران خان پیر کو چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے،الیکشن ٹربیونل کی کارکردگی اور انتخابی دھاندلی پر بات چیت ہوگی
-
چوہدری شجاعت حسین کے دوبارہ سینٹ کا ممبر بننے کے امکانات روشن،پیپلز پارٹی نے چوہدری شجاعت حسین کو دوبارہ سینیٹر بنانے بارے یقین دہانی کرادی
-
اسٹیٹ بینک نے پاک چین دوستی کا 20 روپے کا یادگاری سکہ متعارف کروادیا
-
وقت آگیا عوام حکمرانوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں آکر جوتے مارے گی، بابر اعوان ،شاہد خاقان عباسی کیخلاف تحریک استحقاق پیش کرنے جارہا تھا لیکن مک مکا کی سیاست کے سوداگروں نے تحریک استحقاق پیش کرنے سے روک ... مزید
-
مشرف کو مسلم لیگ کا صدر بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ،مسلم لیگ (ق)
-
جو قومیں علم سے دور ہوجاتی ہیں وہ تاریخ میں مردہ ہوجاتی ہیں ، الطاف حسین، بلندی علم کی معراج ہے ، طلباء بھی نقل کرنے کے بجائے فیل ہونے کو ترجیح دیں،الطاف حسین یونیورسٹی میں میرے کسی بھی رشتے دار کو ... مزید
-
لورالائی ، سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ، ایک حملہ آور فرار دوسرے نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا ،سیکورٹی ذرائع
-
اتفاق فا ؤنڈری ر یفر نس ،وزیر اعظم نو از شر یف اور ان خا ند ان کے دیگر افراد کے خلاف عدا لتی کاروائی نہ ہو سکی
-
لاہورکی بینکنگ عدالت بنک فراڈ کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی بارہ فروری تک عبوری ضمانت منظورکرلی
-
دہشت گردی کے واقعات میں پندرہ سے زائد خواتین بھی مطلوب، انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا
-
مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی ہے،حکام
-
کابل ،افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی فوجی کنٹریکٹر ہلاک ایک زخمی ،سیکورٹی ٹیم کی فائرنگ سے ایک افغانی ماراگیا
-
امریکی حکومت کا افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ تسلیم کرنے سے انکار ، اوباما انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا ، افغان طالبان دہشت گردی سے ملتے جلتے کام کرکے اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں ... مزید
-
ہالینڈ ، مسلح شخص کی نیوز چینل کے لائیوپروگرام میں گھس کرمطالبات منوانے کی کوشش،19 سالہ ملزم گرفتار، کیمسٹری کا طالبعلم ہے ، خفیہ ادارے کا کارکن ظاہرکرکے ٹی وی چینل میں داخل ہوا، پولیس
-
عراق میں یکے بعد دیگرے 2بم دھماکے،44 افراد ہلاک70زخمی
-
مشرقی یوکرائن ، حکومتی فورسز اور روس نواز باغیوں کے مابین جھڑپیں، 24افراد ہلاک
-
کوبانی سے داعش کا قبضہ واپس لینے کے بعد کرد جنگجووں کی پہلابڑاحملہ، داعش کے22 جنگجوہلاک
-
سعودی عرب، عائلی معاملات میں مختلف عدالتوں کے فیصلوں پر عمل نہ کرنے پر 65سے زائدشوہروں کودو دن سے تین ماہ قید کی سزا
-
سعودی عرب کے نئے فرمانروا کی شہریوں پر ریالوں کی بارش، سرکاری ملازمین کے لیے دو ماہ کی اضافی تنخواہ کے برابر فراخ دلانہ باونسز اور دیگر ادائیگیوں کا اعلان
-
وائٹ ہاؤس کا خاتون اول مشعل اوبامہ کی جانب سے دورہ سعودی عرب کے دوران زیب تن کئے گئے لباس کا دفاع، یہ معاملہ اتنی اہمیت کا حامل نہیں ہے کیونکہ ماضی میں بھی قدامت پسند ریاست کا دورہ کرنے والی امریکی ... مزید
-
بھارت‘ چینی سفیر کی بھارتی نو منتخب سیکرٹری خارجہ سے ملاقات‘ دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امو رپر تبادلہ خیال
-
شکار پور ،امام بارگاہ کربلا معلی میں کربلا مچ گئی، خودکش دھماکہ سے بچوں سمیت56افراد جاں بحق ، 60 سے زائد زخمی، بعض کی حالت انتہائی تشویشناک، صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی،امام بار ... مزید
-
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں 10 فیصد سے زائد کمی کی سفارش کر دی‘ پہلی دفعہ سی این جی‘ پیٹرول سے 9 روپے فی کلو گرام سستی ہو جائے گی
-
کراچی میں امن قائم کرنا ہے توسیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد سے اظہار لاتعلقی کریں،نواز شریف،سیاسی چھتری لینے والے دہشتگردوں کو سامنے لایا جائے، کراچی میں دہشت گردی کرنے والے ملک دشمن ہیں اور ملک ... مزید
-
سینٹ ووٹنگ خفیہ نہیں بلکہ اوپن ہونی چاہیے ،کراچی کے امن وامان میں انفرادی طور پر رینجرز مسئلہ حل نہیں کرسکتے ، پولیس کو بھی شامل کیا جائے ، عمران خان ، کراچی میں تاجروں کو دھمکی پر وفاقی اور صوبائی ... مزید
-
کراچی میں گزشتہ ادوار کی نسبت امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، سہر اوزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سر ہے، نواز شریف ،متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی ساتھ مل کر چلیں گے تو شہر میں قتل ... مزید
-
گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ صوبہ میں سیاسی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ،نواز شریف،صوبے کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اپنے مسائل کوبات چیت کے ذریعہ طے کریں ... مزید
-
اسلامی ممالک چند مدارس کو فنڈنگ کررہے ہیں ، وزارت داخلہ ،حکومت ان فنڈنگ کے استعمال کی نگرانی کررہی ہے،سکیورٹی کے تناظر میں غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے والے مدارس کی مخصوص درجہ بندی کی گئی ہے،ملک میں ... مزید
-
تحریک انصاف کا خیبرپختونخواہ سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
-
بھارت کے ساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں،سرتاج عزیز ، اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے۔ چین کے ہوتے ہوئے بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل نشست کاملنا ... مزید
-
سیالکوٹ میں چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کا سلسلہ جاری ،دو خواتین زخمی، متعدد مکان تباہ
-
سینٹ اجلاس میں حکومت کو کورم پورا نہ ہونے پر شکست کا سامنا ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ایوان سے غیر حاضری پر سینٹ میں ہنگامہ‘ اپوزیشن اراکین نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو اشتہاری اور مفرور ... مزید
-
پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے تیار ہیں‘ بھارتی وزیردفاع،کشمیر پر کسی کو تشدد بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائیگی‘ منوہرپاریکر کی صحافیوں سے گفتگو
-
پابندیوں سے آزاد ہوگیا ہوں اور کھل کر ہر بات کرسکتا ہوں ، گورنر شپ چھوڑنے کے بعد اندرون و بیرون ملک سے انہیں ایک ہی پیغام مل رہا ہے کہ آزادی مبارک ہو ، میں بھی آزاد ہوگیا ہوں،چودھری محمد سرور
-
وفاقی حکومت نے قومی تعلیمی پالیسی مرتب کرلی،دسمبر2015ء تک حتمی شکل دیدی جائیگی، قومی نصاب کونسل سیکرٹریٹ تیار، پلاننگ ڈویژن نے فنڈز بھی جاری کردیئے، 10فیصد تعلیمی اداروں کو ٹیکنیکل ، 10فیصد کو ترکی ... مزید
-
ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان کے آفس نے ممتاز قادری قتل کیس کی فائل اور دیگر ریکارڈ گم ہونے کی سختی سے تردید کردی ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگلے ہفتے پیر کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل میں گرفتار ... مزید
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی تنزانیہ کے وزیر ِدفاع سے ملاقات ،دفاعی اور فوجی معاملات پر تبادلہ خیال، دونوں فضائیہ کے درمیان بالخصوص باہمی فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
کالعدم تنظیم جیش السلام پاکستان نے شکارپورواقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی
-
نوازشریف عمران کی مرضی کا کبھی جوڈیشنل کمیشن نہیں بنائیں گے ، شیخ رشید،فوجی عدالتوں کے کے خلاف فیصلہ آیا یا سپریم کورٹ کو چیلنج کا حق مل گیا تو فوجی عدالتوں کا مقصد ختم ہو جائے گا،افغانستان سے اس ... مزید
-
سینیٹر منتخب ہونے کیلئے پی ٹی آئی پنجاب کے مرکزی رہنما ؤں نے بھی خیبرپختونخواہ پر نظریں جمالیں،جہانگیر ترین، ابرار الحق ، خالد مسعود کے نام متوقع امیدواروں کیلئے گردش کرنے لگ گئے،صوبائی اسمبلی ... مزید
-
سندھی اوراردوبولنے والے بھائی ہیں ، بھائی چارگی کوفروغ دیناچاہتے ہیں، زرداری ، ملکی ترقی تعلیم سے وابستہ ،ہم صوبے اورملک میں تعلیم کوفروغ دیناچاہتے ہیں،الطاف حسین یونیورسٹی کاقیام تعلیم کے فروغ ... مزید
-
سیاست کبھی نہیں کی نہ آتی ہے اور نہ کروں گا، ملک ریاض ،مجھے جو سیاست میں آنے کا کہتا ہے اسے کہتا ہوں مجھے بددعا نہ دے تعلیم ایک مقدس چیز ہے لوگ جس خدا کو عبادت گاہوں ، مسجدوں اور بڑے کاموں میں تلاش ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.