ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان کے آفس نے ممتاز قادری قتل کیس کی فائل اور دیگر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان کے آفس نے ممتاز قادری قتل کیس کی فائل اور دیگر ریکارڈ گم ہونے کی سختی سے تردید کردی ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگلے ہفتے پیر کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل میں گرفتار ممتاز قادر ی کیس کی سماعت ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری قتل کیس کی فائل اور دیگر ریکارڈ گم ہونے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان کے آفس نے سختی سے تردید کردی ، میڈیا میں ممتاز قادری کیس کی فائل گم ہونے کی خبرکو من گھڑت اور بے بنیاد قراردے دیا۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس میں گرفتار ممتاز قادری کیس کی فائل اور باقاعدہ ریکارڈ ایڈیشل آٹارنی جنرل آف پاکستان اورایڈوکیت جنرل اسلام آباد آفس میں ممتاز قادری کیس کا تمام ریکارڈ موجود ہے۔

ایڈیشل آٹارنی جنرل وفاق کی نمائندگی کرتا ہے جبکہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد پراسکیوشن کے لیے مقرر کیے گئے ہیں اور ممتاز قادر کیس میں بھی ایڈوکیت جنرل اسلام میاں عبدالروف پیش

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-01-2015 :تاریخ اشاعت