پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے تیار ہیں‘ بھارتی وزیردفاع،کشمیر پر کسی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے تیار ہیں‘ بھارتی وزیردفاع،کشمیر پر کسی کو تشدد بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائیگی‘ منوہرپاریکر کی صحافیوں سے گفتگو

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء)بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکر نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ تشدد سے پاک ماحول میں نہ صرف بات چیت بلکہ مذاکراتی میز پر مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے بھی تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کسی کو تشدد بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائیگی اور جنگجوؤں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی ختم نہیں ہوئی تاہم اس میں کمی ضرور آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اسلحہ کی کوئی کمی نہیں اور بھارت جارحیت کا پوری طرح جواب دینے کے اہل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے اور کسی بھی قیمت پر امن کو آنچ نہیں آنے دی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-01-2015 :تاریخ اشاعت