بھارت کے ساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں،سرتاج عزیز ، اقوام متحدہ کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
تاریخ اشاعت: 2015-01-31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

بھارت کے ساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں،سرتاج عزیز ، اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے۔ چین کے ہوتے ہوئے بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل نشست کاملنا آسان کام نہیں، امریکی سفیر کو اپنے تحفظات سے باضابطہ آگاہ کردیا ہے، کوئی بھی ملک ہمارے حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ رہے پاکستان نیوکلیئر حامل کا ملک ،ہم اپنے ملک کا دفاع سالمیت اور اس کے وقار کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے، قومی کشمیر کمیٹی کے اراکین کو بریفنگ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر باراک اوبامہ کے حالیہ دورہ بھارت پر متضاد بیانات سختی سے نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں متعین امریکی سفیر کو اپنے تحفظات سے باضابطہ آگاہ کردیا ہے۔ بھارت کے ساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے۔

چین کے ہوتے ہوئے بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل نشست کاملنا آسان کام نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی کشمیر کمیٹی کے اراکین کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر مذاکرات کا خواہشمند ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سٹریٹجک امور پر جو معاملات طے پا رہے ہیں اس پر بھی حکومت پاکستان کو شدید تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے امریکہ سمیت یورپی ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

اس موقع پر کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے امریکی صدر باراک اوبامہ کے دورہ بھارت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-01-2015 :تاریخ اشاعت