ما ضی کے تلخ تجر بات کی رو شنی میں حقا ئق قو م کے سامنے لا ئیں گے، پاکستان ہاکی فیڈریشن،حکو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
-

راولپنڈی

تلاش کیجئے

ما ضی کے تلخ تجر بات کی رو شنی میں حقا ئق قو م کے سامنے لا ئیں گے، پاکستان ہاکی فیڈریشن،حکو مت نے ہا کی ٹیم کی بہتر ی اور منصو بو ں کے لئے مطلو بہ فنڈزفرا ہم نہ کئے تو پا کستان برازیل میں چار ماہ بعد منعقد ہو نے والے اولمپک کو الیفا ئینگ راؤ نڈ میں شر کت نہیں کر سکے گا، اولمپک کی دوڑ سے با ہر ہو جا ئے گا،پاکستان ہاکی کے پیٹرن انچیف میاں محمد نواز شریف سے مطا لبہ ہے پا کستان کو عا لمی سطح پر ہاکی کے میدان میں کھوئی ہو ئی ساکھ بحال اور قو می کھیل کے فروغ کے لئے 50کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے جائیں، صدر اختر رسول،سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجا ہد ، چیف سلیکٹر قو می ہا کی ٹیم اصلا ح الد ین اور ٹیم کے کو چ شہناز شیخ کا مطالبہ

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2015ء) پاکستان ہا کی فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ ما ضی کے تلخ تجر بات کی رو شنی میں حقا ئق قو م کے سامنے لا ئیں گے اگر حکو مت نے ہا کی ٹیم کی بہتر ی اور منصو بو ں کے لئے مطلو بہ فنڈزفرا ہم نہ کئے تو پا کستان برازیل میں چار ماہ بعد منعقد ہو نے والے اولمپک کو الیفا ئینگ راؤ نڈ میں شر کت نہیں کر سکے گا اور اولمپک کی دوڑ سے با ہر ہو جا ئے گا ہا کی فیڈریشن کے کر تا دھر تاؤں نے وزیراعظم وپاکستان ہاکی کے پیٹرن انچیف میاں محمد نواز شریف سے مطا لبہ کیا ہے کہ پا کستان کو عا لمی سطح پر ہاکی کے میدان میں کھوئی ہو ئی ساکھ بحال اور قو می کھیل کے فروغ کے لئے 50کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے جائیں جس کی سفارشات پی ایچ ایف نے منظوری کے لئے وزیراعظم کو بھجوا ر کھی ہیں یہ با ت پا کستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول،سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجا ہد ، چیف سلیکٹر قو می ہا کی ٹیم اصلا ح الد ین اور ٹیم کے کو چ شہناز شیخ نے قو می ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پی ایچ ایف اور پا کستان آ رمی سپو رٹس ڈائر یکٹو ریٹ کی جا نب سے دےئے گئے عشائیہ کے مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے کہی اس مو قع پر ما ضی کے سٹارکھلاڑی حسن سردار قمر ابراہیم ڈا ئر یکٹر پا کستان آ رمی سپو رٹس ڈائر یکٹو ریٹ کر نل بو دلہ اور دیگر بھی مو جو د تھے پی ایچ ایف کے صدر اختر رسول نے قو می ٹیم کے کھلا ڑیوں کی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ ہا کی سے وابستہ ہم سب کھلا ڑیوں کی کو شش ہے کہ پا کستان ہا کی ٹیم ایک بار پھر عالمی سطح پر پا کستان کا نا م روشن کر ے انھو ں نے ٹیم کو حا لیہ بہتر ین کار کردگی پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا کہ کا میا بی کی جا نب سے یہ شروعات ہیں محنت کے بغیر اہداف کا حصو ل ممکن نہیں ،ہاکی کی بہتری کے لئے سب کو مل کر کام کر نا ہو گا انھو ں نے تما م بنکو ں اور اداروں کے سربراہان سے کہا کہ وہ ہا کی کی ترویح کے لئے تعاون کر یں کیو نکہ قو می ٹیم ہم سب کی ٹیم ہے ہمیں ہر صورت جیت کے لئے کھیلنا ہے قو می ٹیم کے کو چ شہنا ز شیخ نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30-01-2015 :تاریخ اشاعت