انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلہ سازایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اور کونسل کی پانچ روزہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
-

تلاش کیجئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلہ سازایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اور کونسل کی پانچ روزہ میٹنگز ختم ، اجلاس میں پابندی کے شکار محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھلنے کی اجازت دیدی، 2015سے 2019تک آئی سی سی ایونٹس کے میزبان کااعلان ، ورلڈکپ2015 کے وینیوز،تاریخوں اور پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دی گئی، فائنل کے ٹائی ہونے پر ایک مرتبہ پھر سپراوور متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے، کپتانوں پر سلواوور ریٹ کی سزاوٴں کا اطلاق ورلڈکپ میچز سے ہی ہوگا، میگاایونٹ سے قبل کی گئی سلو اوورریٹ کی خلاف ورزی کی سزائیں ٹورنامنٹ کے بعد باہمی سیریزسے لاگو ہونگی، کھلاڑیوں کے خراب رویہ پر فیلڈ امپائرز کو بھی مزید اختیارات دیئے گئے ہیں، آئی سی سی

دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2015ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلہ سازایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اور کونسل کی پانچ روزہ میٹنگز ختم ہوگئی ۔ اجلاس میں ورلڈکپ پلیئنگ کنڈیشنز سمیت مختلف امور پر اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ آئی سی سی نے اجلاس میں پابندی کے شکار محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھلنے کی اجازت دیدی گئی۔ اس کے علاوہ دوہزارپندرہ سے دوہزارانیس تک آئی سی سی ایونٹس کے میزبان ممالک کا بھی اعلان کردیا۔

2015 میں آئی سی سی کی پہلی میٹنگز فیصلہ ساز ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کیساتھ ختم ہو گئیں۔ اجلاس میں ورلڈکپ2015 کے وینیوز،تاریخوں اور پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دی گئی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ فائنل کے ٹائی ہونے پر ایک مرتبہ پھر سپراوور متعارف کرانے کافیصلہ کیا گیاہے۔ کپتانوں پر سلواوور ریٹ کی سزاوٴں کا اطلاق ورلڈکپ میچز سے ہی ہوگا۔ میگاایونٹ سے قبل کی گئی سلو اوورریٹ کی خلاف ورزی کی سزائیں ٹورنامنٹ کے بعد باہمی سیریزسے لاگو ہونگی۔

کھلاڑیوں کے خراب رویہ پر فیلڈ امپائرز کو بھی مزید اختیارات دیئے گئے ہیں۔اینٹی کرپشن یونٹ کے چیف سر رونی فلی نیگن کی کلیئرنس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان