امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
تاریخ اشاعت: 2015-01-30
-

تلاش کیجئے

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2015ء)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ صدر براک اوباما نے انہیں قابل اعتماد دوست قرار دیا۔ گذشتہ برس دسمبر میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے والے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا چک ہیگل نے انکی پالیسیوں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ چیک ہیگل نے امریکا کے مستقبل کو محفوظ بنایا۔

30-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان