پشتونخوا میپ کے ڈاکٹر کلیم اللہ کوئٹہ کے میئر اور(ن) لیگ کے محمد یونس ڈپٹی میئر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
پچھلی خبریں -

کوئٹہ

تلاش کیجئے

پشتونخوا میپ کے ڈاکٹر کلیم اللہ کوئٹہ کے میئر اور(ن) لیگ کے محمد یونس ڈپٹی میئر منتخب،میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میئراور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے پولنگ کے عمل میں 84 منتخب کونسلروں نے حصہ لیا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار کلیم اللہ کاکڑ کوئٹہ کے میئر اور مسلم لیگ(ن) کے محمد یونس لہڑی ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کو پشتونخوا میپ کی جانب سے میئر شپ کے لئے نامزد کیا گیا تھا جنہیں نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حمایت حاصل تھی۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میئراور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے پولنگ کے عمل میں 84 منتخب کونسلروں نے حصہ لیا جس میں کلیم اللہ کاکڑ 54 ووٹ حاصل کر کے کوئٹہ کے میئر منتخب ہوگئے جب کہ محمد یونس لہڑی 65 ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ، اسی طرح کوئٹہ کی یونین کونسل ڑرخو سے آزاد امیدوار محمد اعظم چیرمین اور محمد اسحاق وائس چیرمین منتخب ہوئے، جھل مگسی کی گندھاوا میونسپل کمیٹی سے مگسی پینل کے عبدالغنی شاہ حسینی چیرمین اور فضل حسین سومرو وائس چیرمین منتخب ہوئے جب کہ مسلم باغ کی تحصیل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-01-2015 :تاریخ اشاعت