ابوظہبی میں نسوار بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ، 3000 کلوگرام نسوار اور مشینیں قبضے میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

ابوظہبی میں نسوار بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ، 3000 کلوگرام نسوار اور مشینیں قبضے میں لے لی گئیں

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء)ابوظہبی سٹی میونسپلٹی اور پولیس نے مصفح انڈسٹریل ایریا میں واقع تمباکو کی ایک خفیہ فیکٹری پر چھاپہ مار کر تین ہزار کلو گرام نسوار اور نسواربنانے والے آلات قبضے میں لے لیے۔متحدہ عرب امارات میں نسوار کو نشہ تصور نہیں کیا جاتا بلکہ صحت اور صفائی کی وجوہات کی بنا پر اس کے استعمال پر پابندی ہے۔نسوارکی تیاری میں جو مختلف خطرناک کیمیکلز استعمال کیے جاتے ہیں وہ کینسر سمیت بہت سی جان لیوا بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔

نسوار کو جگہ جگہ تھوکنے سے صحت اور صفائی کا مسئلہ بھی پیدا ہوتا ہے۔ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ نے بتایا کہ دوبئی میں نسوارکا استعمال غیرقانونی اور انسداد تمباکو نوشی فیڈرل لا نمبر 15/ 2009 ،کیبنٹ کے حکمنامہ نمبر 24/2013 برائے ایگزیکٹیو ریگولیشن آف لا کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان، افغانستان، وسطی ایشیائی ممالک اور ایران کےکچھ حصوں میں نسوار کا استعمال عام ہے۔دوبئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-01-2015 :تاریخ اشاعت