سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کیس کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کیس کی سماعت آج ایڈیشنل سیشن کی عدالت میں ہوگی، افتخار محمد چوہدری کے وکیل شیخ احسن الدین پر مشتمل وکلاء کا پینل عدالت میں پیش ہوگا ،پی ٹی آئی کی جانب سے سینئر وکیل حامد خان اور پی ٹی آئی لائرز ونگ کے وکلاء عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء )سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کیس کی سماعت آج جمعرات کے روز ایڈیشنل سیشن جج نذیر احمد گنجانہ کی عدالت میں ہوگی ۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے وکیل شیخ احسن الدین پر مشتمل وکلاء کا پینل عدالت میں پیش ہوگا جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے سینئر وکیل حامد خان اور پی ٹی آئی لائرز ونگ کے وکلاء عدالت میں پیش ہونگے ۔

سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ہتک عزت کادعویٰ دائر کررکھا ہے اور نذیر احمد گنجانہ کی عدالت میں چند روز قبل پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے یا وکیل کو پیش کرنے کیلئے سمن بھی جاری کئے تھے ۔ پی ٹی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-01-2015 :تاریخ اشاعت