جاپان پورٹ قاسم میں سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور لاہور میں پانی کی سپلائی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

جاپان پورٹ قاسم میں سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور لاہور میں پانی کی سپلائی کو بہتر بنانے کے منصوبوں کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط،جاپان اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاؤن طویل عرصے سے جاری ہے ، ان تعلقات کو مذید مضبوط کرنے کیلئے جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء )پاکستان اور جاپان کے مابین پورٹ قاسم میں سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور لاہور میں پانی کی سپلائی کو بہتر بنانے کے منصوبوں پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جاپانی سفیرہیروشی انیوماتا اوراکنامک امور ڈویژن کے سیکرٹری سلیم سیٹھی نے دستخط کر دئیے دونوں منصوبوں کے لئے جاپان کی حکومت 1,934,000,000ین(19ملین امریکی ڈالر) فراہم کرے گی اس سلسلے میں اقتصادی امور ڈویژن میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ جاپان اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاؤن طویل عرصے سے جاری ہے اور ان تعلقات کو مذید مضبوط کرنے کیلئے جاپانی سرمایہ کار پاکستان میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل بنانے کے پلانٹ کی تنصیب اسی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-01-2015 :تاریخ اشاعت