آرمی چیف نے شاہ عبداللہ کی وفات کو عالمی سانحہ قرار دے دیا،جنرل راحیل شریف اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
تاریخ اشاعت: 2015-01-29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

آرمی چیف نے شاہ عبداللہ کی وفات کو عالمی سانحہ قرار دے دیا،جنرل راحیل شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سعودی سفارت خانے آمد،قائم مقام سعودی سفیر سے شاہ عبد اللہ کی وفات پر تعزیت کی ،شاہ عبد اللہ پاکستان کے ایک عظیم دوست تھے، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام سعودی عوام کے ساتھ ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ عبد اللہ کی وفات کو عالمی سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ عبد اللہ بن عبدالعزیز پاکستان کے عظیم دوست تھے ،پاکستانی عوام دکھ کی اس گھڑی میں سعودی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی سفارت خانے کا دورہ کیا ۔سعودی عرب کے قائم مقام ہائی کمشنر جام الخالدی نے آرمی چیف کا استقبال کیا ۔

اس موقع پر آرمی چیف نے شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کی وفات پر تعزیت کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے ۔آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شاہ عبد اللہ کی وفات ایک عالمی سانحہ ہے شاہ عبد اللہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا وہ پاکستان کے ایک سچے اور ہمدرد دوست تھے ان کی وفات سے پاکستان ایک سچے دوست سے محروم ہوگیا ہے ۔آرمی چیف نے کہا کہ شاہ عبد اللہ کی وفات پرپاکستانی عوام دکھ اس گھڑی میں سعودی عوام کے ساتھ ہے ۔

دریں اثناء وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-01-2015 :تاریخ اشاعت