سابق عالمی سکواش چمپئن اور خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل قمرزمان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
-

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

سابق عالمی سکواش چمپئن اور خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل قمرزمان خان کی خیبرپختونخواکے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک سے ملاقات ، صوبے میں سکوائش اور دیگر کھیلوں کے فروغ سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال،وزیراعلیٰ نے کھیلوں کے فروغ کیلئے قمرزمان خان کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور صوبے میں انٹر ریجنل گیمز اور یوتھ گیمز کے انعقاد میں معاونت کا خیر مقد م کیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)سکوائش کے سابق عالمی چمپئن اور خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل قمرزمان خان نے خیبرپختونخواکے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی اور ان سے صوبے میں سکوائش اور دیگر کھیلوں کے فروغ سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری جنرل خالد مسعود بھی اس موقع پر موجود تھے وزیراعلیٰ نے کھیلوں کے فروغ کیلئے قمرزمان خان کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور صوبے میں انٹر ریجنل گیمز اور یوتھ گیمز کے انعقاد میں معاونت کا خیر مقد م کیا انہوں نے سکوائش کی عالمی سطح پر ترقی سے متعلق قمر زمان اور جان شیر خان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس پر ناز ہے ہمارے خطے نے کھیلوں کے ساتھ ساتھ زندگی کے تما م شعبوں میں جوہر قابل پیدا کئے جنہوں نے عالمی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کیا اور اُمید ظاہر کی کہ صوبے میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور انکی حوصلہ افزائی میں قمرزمان جیسے باصلاحیت کھلاڑی ہمارے دست و بازور بنیں گے انہوں نے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت تحصیل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28-01-2015 :تاریخ اشاعت