دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹ کا اعزازحاصل،رواں سال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
-

تلاش کیجئے

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹ کا اعزازحاصل،رواں سال ڈی ہال کھلنے کے بعد ایئرپورٹ کی گنجائش 9کروڑ مسافروں تک ہوجائیگی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء ) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 7 کروڑ 47 لاکھ مسافروں نے سفرکیا جس کے بعد دبئی انٹرنیشنل نے دنیا کے سب سے مصروف ترین ایئرپورٹ کا اعزازحاصل کرلیا جب کہ 2013 میں سرفہرست رہنے والے لندن کے ہتھیرو ایئرپورٹ سے 6 کروڑ 81 لاکھ مسافروں نے سفرکیا۔

دبئی ایئرپورٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان