بھارت خطے میں جمہوریت مضبوط کرے ،باراک اوباما،دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا،بہت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

بھارت خطے میں جمہوریت مضبوط کرے ،باراک اوباما،دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا،بہت سے عالمی چیلنجز درپیش ہیں جن کا ملکر مقابلہ کریں گے، دورے کے بعد امریکہ اور بھارت کی دوستی کا بندھن مزید مضبوط ہوگا،امریکی صدر کا سری فورٹ میں خطاب

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ خطے میں جمہوریت مضبوط کرے،دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا،بہت سے عالمی چیلنجز درپیش ہیں جن کا مل کر مقابلہ کریں گے ،بھارت کے ساتھ نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارامریکی صدر باراک اوباما نے سری فورٹ میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کر کے بہت خوشی ہوئی ۔

بھارت نے میرا شاندار استقبال کیا ہے جس پر بھارتی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے بھارت سے مضبوط تعلقات ہیں ۔اس دورے کے بعد امریکہ اور بھارت کی دوستی کا بندھن مزید مضبوط ہوگا،امریکی صدر نے خطاب کے دوران بھارتی فلم کا ڈائیلاگ بھی سنایا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی اور امریکی شہریوں کے برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ متحدہیں۔باراک اوباما نے کہا کہ امریکہ میں موجود بھارتی شہری ہمارے لئے فخر ہیں ،امریکہ میں 30 لاکھ بھارتی شہری ہیں ۔

انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان