معروف صحافی ، اینکر پرسن طلعت حسین جیو نیوز سے منسلک، ’نیا پاکستان‘ کے نام سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

معروف صحافی ، اینکر پرسن طلعت حسین جیو نیوز سے منسلک، ’نیا پاکستان‘ کے نام سے پروگرام کی میزبانی کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء) معروف صحافی اور اینکر پرسن طلعت حسین نجی ٹی وی جیوز نیٹ ورک سے منسلک ہو گئے ہیں ، وہ جیو نیوز پر اپنا پروگرام پیش کریں گے جس کا نام ’نیا پاکستان ‘ ہو گا ،وہ اس سے پہلے نجی ٹی وی چینل آج نیوز سے منسلک تھے، صحافیوں کی ویب سائٹ جرنلزم پاکستان کے مطابق طلعت حسین جیو نیوز پر پروگرام ’نیا پاکستان‘ پیش کریں گے ، جس ہفتے میں 3دن نشر ہو گا ، ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جیو نیٹ ورک میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کرسکتے ، جیو نیوز مینجمنٹ جلد اس کا اعلان کرے گی، ذرائع نے بتایا کہ پروگرام کے علاوہ طلعت حسین جنگ اور دی نیوز اخبار میں ہفتہ وار اُردو، انگلش کالم بھی لکھیں گے۔

28-01-2015 :تاریخ اشاعت