لاہور ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے8دہشتگردوں کو14بار عمر قید،2بار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
تاریخ اشاعت: 2015-01-28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

لاہور ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے8دہشتگردوں کو14بار عمر قید،2بار سزائے موت سنائی، بارود سے بھری 3 گاڑیوں سمیت گرفتار6 دہشت گردوں کو2،2بار عمر قیداورجرمانے کی سزا ATAگجرانوالہ سے کالعدم تنظیم کے 1دہشت گرد کوسزائے موت،1کو عمر قید دونوں کو4،4لاکھ جرمانہراولپنڈی بینچ نے انسدادد ہشت گردی عدالت کی سزا برقرار رکھی:ترجمان محکمہ پراسیکیوشن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ اور انسداد دہشت گردی عدالت گجرانوالہ نے آج مجموعی طور پر 8 دہشت گردوں کو 14بار عمرقید اور2 بار سزائے موت اور20 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ محکمہ پراسیکیوشن کے ترجمان کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے6جون 2008کو راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کے ایک سی این جی سٹیشن پربارود سے بھری 3 گاڑیوں سمیت گرفتار ہونے والے6 دہشت گردوں کی اپیل خارج کرتے ہوئے راولپنڈی انسداددہشت گردی کی عدالتII کی جانب سے31 اگست 2010 میں دی گئی 2،2بار عمر قید اور2،2لاکھ جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے۔

ملزمان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی جسے آج خارج کردیا گیا ہے۔ جسٹس سید افتخار حسین شاہ اور جسٹس ذوالقرنین سلیم پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان انتخاب احمد عباسی، عابد خان، محمد اسحاق، محمد کبیر، قمر زمان اور ظفر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان