ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کوختم کرنے کا تہیہ کررکھاہے،وزیراعظم، تمام سیاسی جماعتیں بیس نکاتی قومی لائحہ عمل منصوبے پر متفق ہیں اور یہ تمام صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیی معنوں میں اس پر عمل کریں ، نواز شریف کا ، پٹرول کی صورتحال،قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد بارے جائزہ اجلاس سے خطاب
بدھ 28 جنوری 2015 08:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء ) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ، تمام صوبائی حکومتیں قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت میں منگل کو اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پٹرول کی فراہمی کی صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم نے ملک میں پٹرول کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ تاہم انہوں نے مختلف وزارتوں اور محکموں کے درمیان قریبی رابطے کی ہدایات کیں تاکہ مستقبل میں اس قسم کی صورتحال سے بچا جاسکے۔اجلاس میں پنجاب کے وزیراعلیٰ نے صوبے میں قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ تمام صوبوں کی زمہ داری ہے کہ وہ اس منصوبے پر عملدرآمد کی رفتار تیز کر یں۔
نوازشریف نے کہاکہ حکومت نے ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کوختم کرنے کا تہیہ کررکھاہے اور دوسرے صوبوں سے کہاکہ وہ اس پروگرام پرعملدرآمد کی رفتار تیزکر دیں۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں بیس نکاتی قومی لائحہ عمل منصوبے پر متفق ہیں اور یہ تمام صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیی معنوں میں اس پر عمل کریں۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ' وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بھی شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 28 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
سابق عالمی سکواش چمپئن اور خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل قمرزمان خان کی خیبرپختونخواکے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک سے ملاقات ، صوبے میں سکوائش اور دیگر کھیلوں کے فروغ سمیت مختلف اُمور ... مزید
-
ورلڈ کپ کے 12 بڑے اپ سیٹ،ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ ایسے دلچسپ مقابلوں اور اپ سیٹس سے بھری ہوئی جہاں چھوٹی چھوٹی چھوٹی ٹیموں نے دنیا کی بڑی اور فیورٹ ٹیموں کو ناصرف شکست دی بلکہ ان کے ورلڈ کپ کا سفر بھی ختم ... مزید
-
سنیل نارائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ سے دستبرداری کا امکان،ویسٹ انڈیز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ،سنیل نارائن کا ایکشن انڈین پریمیئر لیگ کے دوران مشکوک رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد انہیں ہندوستانی بورڈ ... مزید
-
نمبر3سیڈرافیل نڈال کو آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست،ماریہ شراپوا اوراکترینا مکارووا نے حریفوں کوشکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اورتوسیع کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس ، وزیر اعلی شہبازشریف، چوہدری نثار خان ،راجہ ظفرالحق اوردیگرسینئراراکین کی شرکت
-
بائیو میٹرک سسٹم ،موبائل سمز کی تصدیق کی ٹوکن فیس میں اضافہ کر دیا گیا
-
ایف بی آر نے ٹیکس بچانے کے لیے اپنی اصل آمدنی چھپانے والے قومی کرکٹرز، اداکاروں کے اثاثہ جات و ٹیکسوں سے متعلقہ معاملات کی تفصیلات طلب کرلیں
-
ایم کیو ایم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی،وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ سندھ بدقسمت صوبہ ہے، فیصل سبزواری
-
جامعہ حفصہ میں زیر تعلیم طالبہ عظمی اغواء کیس کی سماعت،عدالت کا دارالامان سے شیلٹر ہوم اسلام آباد ایچ ایٹ بھجوانے کا حکم ، لڑکی کے والدین و دیگر لوگوں کو ملاقات کی بھی اجازت دے دی
-
سرگودھا ،سوئی گیس کے ستائے لوگوں کا سوئی گیس دفتر پر قبضہ ،کئی گھنٹے تک دھرنا ،ملازمین نے سروس جیبوں میں ڈال لئے جبکہ متعدد ملازمین جلوس دیکھ کر بھاگ گئے ،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید‘ ... مزید
-
کوئٹہ میونسپل میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ڈسٹرکٹ کونسل کوئٹہ کے میئر ‘ ڈپٹی میئر ‘ چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
-
تحریک انصاف کراچی ڈویژن میں اختلاف شدت اختیار کرگئے،علی زیدی کے تقرر کو کراچی کمیٹی کی جانب سے غیر آئینی قرار دے دیا گیا
-
کراچی آپریشن کسی ایک سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ہے،غلام قادر تھیبو،ایم کیو ایم سمیت ہر سیاسی جماعت میں جرائم پیشہ عناصر موجود ہیں ،جرائم پیشہ سیاسی جماعت میں ہو یا پولیس میں سب کے خلاف یکساں کارروائی ... مزید
-
سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کیخلاف دائر درخواستیں خارج کردیں، درخواستیں غیر موثر ہونے اور واپس لئے جانے کی بناء پر خارج کی گئیں
-
شکار پور ،جواری باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہا ر دی ، ملزموں کا ایک ہفتے میں نکاح نہ کروانے پر متاثرہ لڑکی کو اغواء کرنے کی دھمکیاں
-
امریکی صدر باراک اوبامہ بھارت کا دورہ مختصر کرکے سعودی عرب پہنچ گئے،، شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر تعزیت کی،ائیرپورٹ پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور اعلیٰ حکام نے اوباما کا ... مزید
-
بھارت خطے میں جمہوریت مضبوط کرے ،باراک اوباما،دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا،بہت سے عالمی چیلنجز درپیش ہیں جن کا ملکر مقابلہ کریں گے، دورے کے بعد امریکہ اور بھارت کی دوستی کا بندھن مزید مضبوط ... مزید
-
متنازعہ جنوبی سمندروں بارے اوبامہ کے ریمارکس ناقابل قبول ہیں‘ چین،متعلقہ فریقین براہ راست مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں‘ ترجمان وزارت خارجہ
-
لیبیا ، سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ، اٹھارہ افراد ہلاک ، چوالیس سے زائد زخمی
-
کیوبا امریکہ تعلقات کی بحالی، کاسترو نے چپ توڑ دی
-
افغانستان ، پرتشدد واقعات میں سات افغان فوجی ہلاک، متعدد طالبان زخمی
-
افغان طالبان نے اپنے وفد کے دورہ چین کی تصدیق کردی ،سلامی امارات دنیا خطے اور خصوصی طور پر اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ پرانے تعلقات قائم رکھے ہوئے ہے، ا فعان حکومت کے ساتھ چین کی ثالثی کی درخواست نہیں ... مزید
-
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹ کا اعزازحاصل،رواں سال ڈی ہال کھلنے کے بعد ایئرپورٹ کی گنجائش 9کروڑ مسافروں تک ہوجائیگی
-
بھارتی بحریہ کے ایک لیفٹیننٹ کمانڈر نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کر لی
-
سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں، 91دہشتگردہلاک ، 10گرفتار
-
فاٹا کی تعمیر نو کیلئے جامع پالیسی کی ضرورت ہے،آرمی چیف، مکمل امن کے قیام تک ان علاقوں کو چھوڑا نہیں جائے گا،قبائلی علاقوں میں معمول کی زندگی بحال ہونے تک فوج اپنا مشن جاری رکھے گی،جنرل راحیل شریف ... مزید
-
ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کوختم کرنے کا تہیہ کررکھاہے،وزیراعظم، تمام سیاسی جماعتیں بیس نکاتی قومی لائحہ عمل منصوبے پر متفق ہیں اور یہ تمام صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیی معنوں میں اس پر عمل ... مزید
-
پاکستان کا بھارت اور امریکہ کے درمیان ہونیوالے سمجھوتوں پر شدید تشویش کا اظہار ،بھارت سے سمجھوتہ ایکسپریس پر حملہ کے ملزمان کو کیفرکردار پہنچانے اور امریکہ سے امتیازی پالیسی اختیار کرنے کی بجائے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،ممتاز قادری کیس میں سرکاری وکیل کو تیاری کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت،سرکاری وکلاء کی تیاری نہیں ہوتی، ملبہ عدالتوں پرڈال دیا جاتا ہے،جسٹس شوکت صدیقی،یہ تاثر ختم ہونا چاہئے کہ پراسیکیوشن ... مزید
-
یکم فروری سے پیٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8روپے 50 پیسے فی لیٹرکم ہونے کا امکان
-
شیخ رشید احمد کی ڈاکٹر طاہر القادری سے مدینہ المنورہ میں ملاقات،جب تک یہ حکمران مسلط رہیں گے بحران آتے رہیں گے ،دہشت گردی بھی ختم نہیں ہو گی،ڈاکٹر طاہر القادری، دونوں رہنماؤں کا ملکی سیاسی صورتحال ... مزید
-
ٹانک پیسکو حملے میں نامزد قائدین کی گرفتاریوں کے خلاف ٹانک میں شدید احتجاجی مظاہرے، شہر بھر کے نجی اور سرکاری اسکول زبردستی بند کرا دئیے گئے ،گرفتاریوں کے خلاف ٹانک بار کے وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ ... مزید
-
پی اے سی کا اجلاس، سی ڈی اے میں 45ارب کی کرپشن کی نشاندہی،ارکان کی توبہ توبہ،سی ڈی اے کی کرپشن کھنگالنے کیلئے علیحدہ نیب اور پی اے سی ہونی چاہیے،ارکان کا مطالبہ،کرپشن پی پی دور کے آخری سال میں کی گئی،سابق ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن پر حکومتی عدم دلچسپی اور سینٹ الیکشن،تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس 30جنوری کو طلب،ملک بند کرنے سمیت اہم فیصلوں کا امکان،طاہر القادر ی نے عمران سے ملاقات میں تعاون کا یقین دلادیا، ... مزید
-
بھارتی فوج کی ایک بارپھرچارواہ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ ، چناب رینجرز کی بھرپورجوابی کارروائی ، بھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے
-
لاہور ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے8دہشتگردوں کو14بار عمر قید،2بار سزائے موت سنائی، بارود سے بھری 3 گاڑیوں سمیت گرفتار6 دہشت گردوں کو2،2بار عمر قیداورجرمانے کی سزا ATAگجرانوالہ سے کالعدم ... مزید
-
موجودہ حکومت مکمل طور پر فیل ہو چکی ، اس وقت ملک بچانا ہے۔ پرویز مشرف، بیڈ گور ئنس کی تمام حدیں ختم ہو چکی ، اب اگر یہی حالت جاری رہی تو بیرونی دنیا میں ہمیں ایک فیلئر اسٹیٹ سمجھا جانے لگے گا، ۔ گورنمنٹ ... مزید
-
امریکہ کوپاک بھارت تعلقات میں بہتری و کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرنا چاہئے،گورنر پنجاب، اوباما کا پاکستان کا دورہ نہ کرنا سفارتی ناکامی ہے، چوہدری محمد سرور
-
بجلی بحران 2017تک حل کر لیا جائے گا ،توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے پہلا ایل این جی ٹرمینل فروری میں مکمل ہو گا ، انجینئر خرم دستگیر خان ،تاجکستان سے KASA-1000معاہدے کے تحت1000میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے ... مزید
-
وفاقی وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی امور ڈویژن کا اجلاس،ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی جانب سے 2015ء کیلئے1.5بلین اور1.68بلین امریکی ڈالر مختص کردئیے گئے،،پاکستان میں توانائی کے منصوبوں متاثرین کی بحالی ... مزید
-
آرمی چیف کے کامیاب غیر ملکی دورے قابل تحسین ہیں،چودھری شجاعت حسین ،فوج آئی ڈی پیز کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، حکمرانوں نے چودھری پرویزالٰہی کے فلاحی منصوبے بند کر دئیے ،پاکستان مسلم لیگ کے دیگر ... مزید
-
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں نجکاری پروگرام کی بہتری کیلئے 2کروڑ ڈالر فراہم کرے گا،سمجھوتے پر دستخط ، اے ڈی بی کنٹری ڈائریکٹر اور پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن محمد سلیم سیٹھی ... مزید
-
توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی ملک میں درآمد پر مکمل پابندی
-
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجاً فرانسیسی کمپنیوں کی تیل کی سپلائی روک دی
-
پی ٹی اے نے دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس بند کرنے کا عمل شروع کر دیا،پہلے مرحلے میں بارہ سے زائد تنظیموں کی سائٹس بلاک کی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.