مشکلات سے دو چار عوام کو کسی خرچ کے بغیر ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی عبادت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

مشکلات سے دو چار عوام کو کسی خرچ کے بغیر ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی عبادت سے کم نہیں، اس سلسلے میں وفاقی محتسب اور ان کے ادارے کی کوششیں قابل تعریف ہیں،ممنون حسین،وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی کارکردگی کے بارے میں صدر مملکت کو بریفنگ دی گئی ،صدر مملکت کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جنوری۔2015ء ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مشکلات سے دو چار عوام کو کسی خرچ کے بغیر ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی عبادت سے کم نہیں اس سلسلے میں وفاقی محتسب اور ان کے ادارے کی کوششیں قابل تعریف ہیں ۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق صدرمملکت نے یہ بات وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے دورے کے موقع پر کہی ۔ صدر مملکت نے کہا کہ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کا دورہ کرکے انہیں اطمینان ہوا ہے کہ ملک میں ایسے ادارے بھی ہیں جو مشنری جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کررہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ جس معاشرے میں انصاف کی فراہمی مشکل ہو وہاں عوام کو بلاتاخیر انصاف کی فراہمی ایک کارنامہ ہے جس پر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ مبارکباد کا مستحق ہے انہوں نے وفاقی محتسب سلمان فاروقی کو ہدایت کی کہ وہ انصاف کی فراہمی میں مزید تیز رفتاری کام میں وسعت اور سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے افسروں اور اہلکاروں کے حالات کار میں بہتری کے لیے اپنی تجاویز ایوان صدر کو ارسال کیں تاکہ نظام مزید موثر بنایا جاسکے صدر مملکت نے کہا کہ سرکاری اداروں کیخلاف عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان