سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کے بالوں کی لٹ اور قاتل کا خط نیلام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کے بالوں کی لٹ اور قاتل کا خط نیلام

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جنوری۔2015ء) امریکا کے سابق صدر ابراہام لنکن کی بعض یادگار کی نیلامی ہوئی ہے لیکن ان کے ایک خط کا کوئی خریدار نہ ملا جبکہ ان کے قاتل کا خط سب سے زیادہ قیمت پر فروخت ہوا۔ مجموعی طور پر ابراہام لنکن سے متعلق یادگاروں کو آٹھ لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ میں خریدا گیا ہے۔ مقتول صدر کے بالوں کی ایک لٹ 25 ہزار امریکی ڈالرز میں بکی۔ البتہ ان کے اس خط کا کوئی خریدار نہ مل سکا جس میں انھوں نے خانہ جنگی کا اعتراف کیا تھا تاہم ان کے قاتل جان ولکیس بوتھ کی دستخط والے خط کو 30 ہزار ڈالرز میں خریدا گیا جبکہ ان کی گرفتاری کے لئے جاری کئے جانے والے پروانے کی 21 ہزار 250 ڈالرز قیمت لگائی گئی۔

ابراہام لنکن کی یادگاروں کے اس ذخیرے کی ابتدا 1963ء میں ہوئی تھی جسے ڈونلڈ ڈو نامی شخص نے ٹیکسس گیلری میں جمع کیا تھا۔ اب ان کے بیٹے گریگ کا کہنا ہے کہ نوادرات کے دوسرے شائقین کے لئے اس سے محظوظ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27-01-2015 :تاریخ اشاعت