بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پررینجرزاہلکاروں کابھارتی فورسز سے مٹھائی وصول کرنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
- مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پررینجرزاہلکاروں کابھارتی فورسز سے مٹھائی وصول کرنے سے انکار

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جنوری۔2015ء ) 26جنوری بھارت کے یوم جمہور کے موقع پررینجرز اہلکاروں نے بھارتی فورسز سے مٹھائی وصول کرنے سے انکار کردیا ۔رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے یوم جمہو رکے موقع پر رینجرز کو مٹھائی کی پیشکش کی تھی ۔لیکن رینجرز اہلکاروں نے بے ایس ایف کی بارڈر پربلا اشتعال فائرنگ سے مٹھائی لینے سے انکار کردیا ۔اور کہا کہ معصوم بے گناہ شہریوں کا بلاوجہ خون بہانے والوں سے مٹھائی کیسے وصول کرسکتے ہیں۔

27-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان