ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کا بحرین ڈیفنس فورسز کے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،پاک بحرین اعلیٰ فوجی قیادت میں باہمی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ، باہمی فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق
منگل 27 جنوری 2015 08:55
منامہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جنوری۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے بحرین ڈیفنس فورسز کے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ائیر چیف رائل بحرین فضائیہ کی دعوت پر بحرین کے سرکاری دورہ پر ہیں۔ ان کی آمد پرانہیں ایک چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
(جاری ہے)
ائیر چیف نے بحرین کی دفاعی افواج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ بن احمد الخلیفہ سے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے برگیڈئیرجنرل حمادبن عبداللہ الخلیفہ ،کمانڈررائل بحرین فضائیہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اعلیٰ فوجی قیادت نے باہمی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی۔ انہوں نے باہمی تعاون کی موجودہ صورت حال پر اطمینان کا اظہار کیااور اس تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے نئی راہوں کا تعین کرنے پر رضا مندی ظاہر کیمنگل 27 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
پی سی بی سلمان بٹ، محمد آصف کی مدد کو تیار،محمد عامر کو کاوٴنٹی کا معاہدہ دلانے کی کوششیں بھی شروع کردی گئی، محمد آصف اور سلمان بٹ کو پابندی سے متعلق شرائط پوری کرنے کی ہدایت ، دونوں پر نظر رکھی جائے ... مزید
-
ٹیم کا مورال ڈاؤن ، کارکردگی خراب ہونے کا خدشہ ، پہلے وارم اپ میں بڑا ٹوٹل کے باوجود ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ،تین ماہ کا نہیں پورے ایک سال کا کنٹریکٹ دیا جائے ، کھلاڑیوں کا مطالبہ ، کھلاڑیوں ... مزید
-
موجودہ ہاکی کھلاڑیوں کی حالت زار دیکھ کر سابق اولمپئنز مدد کیلئے تیار، لیگز کھیلنے اور غیر ملکی شہریت کیلئے معاونت کی پیشکش کردی،ہمیں بھکاری بناکر رکھ دیا گیا ہے، اپنے بیوی بچوں کو مزید بھوک میں ... مزید
-
ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے منتخب اسکواڈ پر سوالیہ نشان،عمر اکمل، صہیب مقصود اور محمد عرفان سمیت کئی کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باوجود آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی نشست ... مزید
-
شاہد آفریدی نے انگلش کاؤنٹی نارتھنٹس سے معاہدہ کر لیا،معاہدے کے تحت آفریدی 15 مئی کو ٹورنامنٹ میں کلب کو جوائن کریں گے اور چھ میچوں کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں
-
چیف آف آرمی سٹاف چیلنج ہاکی کپ،محمد عمران کی شاندار ہیٹرک کی بدولت آرمی سینئرز نے پی اے ایف کو ہرا دیا،واپڈا کی ٹیم ٹائٹل کی دوڑ سے باہر
-
مشکلات سے دو چار عوام کو کسی خرچ کے بغیر ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی عبادت سے کم نہیں، اس سلسلے میں وفاقی محتسب اور ان کے ادارے کی کوششیں قابل تعریف ہیں،ممنون حسین،وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی ... مزید
-
بائیو میٹرک نظام میں خامیاں،الیکشن کمیشن نے بائیو میٹرک نظام کے تحت انتخابات کرانے کا منصوبہ ختم کردیا، آئندہ عام انتخابات میں پولنگ میں الیکٹرانک مشینوں کے منصوبہ پر کام جاری
-
خیبر ایجنسی،جیٹ طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری،8 ہلاک،14زخمی ،مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق لشکر اسلام، تحریک طالبان اور داعش سے ہے
-
صوبائی حکومت نے آئی ڈی پیز کی واپسی کا اعلان کر دیا ،آئی ڈی پیز کی واپسی فروری کے وسط میں شروع ہو جائے گی،گورنر خیبر پختونخوا،دہشت گردوں کی ٹاپ لیڈر شپ بھاگ گئی ، گرفتاری کیلئے افغان حکومت کو آگاہ ... مزید
-
نصیر آباد ،چھتر میں پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے زور داردھماکہ پانچ افراد جاں بحق، 2شدیدزخمی
-
سپریم کورٹ میں شہری حدود میں رکاوٹوں اور تجاوزات کے مقدمے کی سماعت سی ڈی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے 3 فروری تک ملتوی، سفارتخانوں اور پولیس کو تجاوزات کے معاملات میں کوئی ... مزید
-
پی آئی اے نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو چکرا کر رکھ دیا، سعودی عرب جانیوالی پرواز پکڑنے کیلئے سردار یوسف کی دوڑیں لگ گئیں،پرواز 25منٹ تاخیر کا شکار،وفاقی وزیر کی مسافروں سے معذرت ، ذرائع، وزارت مذہبی ... مزید
-
حکومت کی جانب سے سروس سٹرکچر پر عملدرآمد نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر متحرک
-
اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ کا مجرم کو پھانسی دینے سے انکار، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے انہیں آج عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر طلب کرلیا ،ملک میں سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد سے اب تک 17 مجرموں کو پھانسی ... مزید
-
بلوچستان میں بجلی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا،شاٹ فال 1500میگاواٹ تک پہنچ جانے بعد کیسکو نے کوئٹہ میں بارہ گھنٹے جبکہ دیگر28اضلاع میں بائیس گھنٹے لوڈشیڈنگ کااعلان کردیا
-
سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل طریقہ کار کیخلاف جنوری 2013ء میں خارج کی گئی درخواستیں سماعت کیلئے بحال کردیں،وفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود عدالت کا درخواستوں کو سماعت کیلئے لگانے کا حکم
-
حکمرا ن جما عت کی مرکزی و صوبائی قیادت مجھے ہر اہم مشورہ کرنے کے علا وہ اعلی سطحی اجلاس میں بھی مدعو کرتی ہے، رانا ثناء اللہ کا انکشا ف،کچھ لوگ پارٹی کے ایم این اے‘ ایم پی اے ہوتے ہوئے بھی کوئی حیثیت ... مزید
-
لاہور، طاہر القادری اور ان کے صاحبزادے سمیت 5افراد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
لاہور، دستی بم برآمدگی کا جرم ثابت ہونے پر دہشت گرد کو 39 سال قید کی سزا
-
سپین ،نیٹوکے تربیتی مرکزمیں جنگی طیارہ گرکرتباہ ،10ہلاک،15زخمی
-
حسنی مبارک کے دونوں بیٹے جیل سے رہا، دونوں کو ان کے والد کے ہمراہ اپریل سنہ 2011 میں گرفتار کیا گیا تھا
-
سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کے بالوں کی لٹ اور قاتل کا خط نیلام
-
وائٹ ہاوٴس میں پراسرار ڈرون گرنے پر سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی،واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، یہ کوئی کھلونا ڈرون بھی ہے تو وائٹ ہاوٴس میں کیسے اگرا،امریکی سیکریٹ سروس
-
داعش کے سائبر گروپ نے ملائشین ایئرلائن کی ویب سائٹ ہیک کرلی
-
کردستان میں پناہ گزینوں کی امداد کی جائے،اقوام متحدہ کی سفیر خیر سگالی سفیر انجلینا جولی کا مطالبہ
-
روسی صدر یوکرائنی باغیوں پر تشدد میں حالیہ اضافہ روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں،انجیلا مرکل
-
امریکہ بوکو حرم کیخلاف جنگ میں نائیجیریا کی مددکیلئے تیار رہے،جان کیری،ملک میں پرامن اور بروقت انتخابات کا انعقادناگزیر ہے،امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو
-
برطانیہ: وزیرِ اعظم اور خفیہ ادارے کو جعلی فون کال ،حکومت نے سکیورٹی کے نظام کا از سرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا
-
دہشت گردی کی جنگ کے خاتمے کیلئے عالمی برادری کا تعاون ضروری ہے ،آرمی چیف ،چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت کی حمایت پر شکر گزار ہیں، دنیا بدلتی ہوئی صورتحال بارے سنجیدگی سے سوچے، جنرل راحیل شریف کی دورہ ... مزید
-
آر می چیف نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکہ کے حوالے کر دیئے ہیں ،سیکرٹری دفاع،امریکہ نے ملا فضل اللہ کی گرفتاری یا مارنے کی یقین دہانی کرائی ہے،دفاع کمیٹی کو بریفنگ، خطے میں امن ... مزید
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت بجلی بحران کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس،وزیر اعظم نے بجلی کے بریک ڈاؤن بارے 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی، وفاقی وزیر خواجہ آصف کی بجلی بریک ڈاؤن کے حوالے سے وزیر اعظم کو بریفنگ،کے ... مزید
-
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا، اسد عمر جہاں چاہیں جس چینل پر چاہیں مباحثہ و مناظرہ کیلئے تیار ہیں، شیریں مزاری کو اس معاملے پر رہنمائی سونپتے ہیں، مناظرے کی لائیوکوریج ... مزید
-
دسمبر 2017 ء تک قوم کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائیں گے،خواجہ آصف،بڑے پیمانے پر بجلی کا بریک ڈاؤن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ6 جبکہ دیہاتوں میں8 گھنٹے تک کیا جارہا ہے،کے ... مزید
-
چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات‘ سرحدی امور بہتر بنانے کیلئے بارڈر منیجمنٹ‘ دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر اہم سیکیورٹی امور پر تبادلہ ... مزید
-
ٹانک میں 2ماہ سے 20گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ شہریوں صبرکا پیمانہ لبریز ہزاروں مشتعل مظاہرین پیسکو دفاتر پر چڑ ھ دوڑے ،توڑ پھوڑ ، ریکارڈ کو آگ لگا دی،پولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ ،مظاہرین اور ... مزید
-
پاک فضائیہ کے طیارے کی ایندھن کیلئے بھارتی شہرلکھنومیں لینڈنگ،لینڈنگ معمول کامعاملہ ہے جس کی باقاعدہ اجازت لی گئی ،کوئی ہنگامی لینڈنگ نہیں کی ،ترجمان پاک فضائیہ
-
قومی سلامتی ،آزادی وخود مختاری پر کو ئی سمجھوتہ یا دباؤ قبول نہیں کرینگے،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ، پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہا ں ہے، امریکی صدرکے دورہ بھارت کے ... مزید
-
جے ایف 17 تھنڈر طیارے کمبیٹ کمانڈ سکول میں شامل، اے ایف بیس مصحف میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ، ائیر مارشل سہیل امان اور فضائیہ کے اعلی حکام موجود تھے ،پائلٹس کے کاک پٹ سے باہر آتے ہی ننھے بچوں کی ... مزید
-
افغانستان پاکستان کے بارڈر کو تسلیم نہیں کرتا، لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ،جب بھی بارڈر کو محفوظ بنانے کیلئے خاردار تار، دیوار کی تعمیر اوربائیو میٹرک سسٹم لگانے کیلئے اقدامات اٹھائے جاتے ہیں افغانستان ... مزید
-
امریکہ ،بھارت کے تعلقات کوپاکستان سے نہیں جوڑناچاہئے ،بھارتی ہائی کمشنر،ہماراخطہ توانائی کی کمی کاشکارہے ،امریکہ سے جوہری توانائی کے حصول کوکوئی اوررنگ نہ دیاجائے ، بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ملزم ممتاز قادری کیس کی سماعت (آج) ہوگی،ایک تصویر کی بنیاد پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی کردار کشی کی مذمت ،شرانگیز مہم عدلیہ کو آئینی ذمہ داریوں سے روکنے ... مزید
-
چین کے صدر مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے ، پاکستانی ہم منصب اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گے ، چین کی مدد سے جاری منصوبوں کاافتتاح کریں گے،چینی وزیر خارجہ آئندہ ماہ دورہ پاکستان میں ... مزید
-
ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کا بحرین ڈیفنس فورسز کے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،پاک بحرین اعلیٰ فوجی قیادت میں باہمی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ، باہمی فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
متاثرین زلزلہ کیلئے آنیوالی 7.8 ارب ڈالر کی عالمی امداد کہاں گئی؟قائمہ کمیٹی کا سوال،تعمیر نو کیلئے صرف 1.25 ارب ڈالردرکار تھے، پاکستان نے تعمیر نو کا معاملہ درست انداز میں حل نہ کیا تو ملکی وقار مجروح ... مزید
-
2017ء تک ملک سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا، عابدشیرعلی ،کوشش کر رہے ہیں کہ پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یکساں ، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
بجلی بحران کی ذمہ داری قبول کر تاہوں ، مستعفی بھی ہوناپڑاتودیرنہیں کر ونگا ،خواجہ آصف،فیصلہ قیادت پرچھوڑ تا ہوں ،بجلی کابریک ڈاوٴن دہشتگردی کے باعث ہوا،دہشتگردی کے خلاف جنگ ہرمحاذپرلڑرہے ہیں،افغانستان ... مزید
-
بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پررینجرزاہلکاروں کابھارتی فورسز سے مٹھائی وصول کرنے سے انکار
-
پرویز مشرف جلد سعودی عرب چلیں جائیں گے،احمد رضا قصوری کا دعویٰ ،وفاقی کابینہ میں شامل کچھ وزراء مشرف کے سعودی عرب جانے کے حق میں ہیں،میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.