قومی سلامتی ،آزادی وخود مختاری پر کو ئی سمجھوتہ یا دباؤ قبول نہیں کرینگے،وفاقی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
تاریخ اشاعت: 2015-01-27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شیخوپورہ

تلاش کیجئے

قومی سلامتی ،آزادی وخود مختاری پر کو ئی سمجھوتہ یا دباؤ قبول نہیں کرینگے،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ، پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہا ں ہے، امریکی صدرکے دورہ بھارت کے دوران ہو نیوالے معاہدوں سے پا کستان کو کو ئی فرق نہیں پڑے گا،جنوبی ایشیاء میں مستقل اور پا ئیدار قیا م امن کے لئے مسلہ ء کشمیر کا حل ضروری ہے، پاکستان نے ہمیشہ پاک بھارت تعلقات کو معمول پر لا نے کے لئے اپنا مثبت و تعمیری کردا رادا کیا۔ بھارتی ہٹ دھرمی کے با عث تمام تصفیہ طلب مسا ئل تعطل کا شکار ہیں ہم مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار ہیں، رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو

شیخوپورہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ ،بھارت او ر چین سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہا ں ہے تاہم قومی سلامتی ،آزادی وخود مختاری پر کو ئی سمجھوتہ یا دباؤ قبول نہیں کرینگے امریکی صدرکے دورہ بھارت کے دوران ہو نیوالے معاہدوں سے پا کستان کو کو ئی فرق نہیں پڑے گا تاہم امریکی قیادت کو یہ با ت ضرور یا درکھنی چا ہئے کہ اس وقت پا کستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لا ئن کا کردار ادا کر رہا ہے جنوبی ایشیاء میں مستقل اور پا ئیدار قیا م امن کے لئے مسلہ ء کشمیر کا حل ہو نا ضروری ہے پاکستان نے ہمیشہ پاک بھارت تعلقات کو معمول پر لا نے کے لئے اپنا مثبت و تعمیری کردا رادا کیا ہے مگر بھارت کی قیادت کی ہٹ دھرمی کے با عث تمام تصفیہ طلب مسا ئل تعطل کا شکار ہیں ہم آج بھی بات چیت کے ذریعے کشمیر سمیت تمام مس ائل کے حل کے لئے مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار ہیں ان خیالات کا اظہارانہوں نے یہا ں پنجاب پو لیس کے کرائم فا ئٹر ایس ایچ او مرید کے چودھری شبیر گجر کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کے بعد شان مجتبیٰ احمد عبداللہ ہا ؤس میں میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر ارکان صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول ، چودھری حسان ریا ض،چودھری سجادحیدر گجر ،لیگی رہنماء چودھری محمود اختر گو رایہ ،ملک نوید چو ہا ن ،صدر ڈسڑ کٹ جرنلسٹ ایسویسی ایشن الیا س گجر ،پر یس سیکرٹری مسلم لیگ (ن) ندیم گورایہ،شیخ ندیم اور مسلم لیگ (ن) کینڈا کے نا ئب صدر سعید احمد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان