اسلام آباد ہائیکورٹ ، سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری کیس کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل ، کیس کی سما عت کل ہو گی ،سماعت کے موقع پر عدالت عالیہ کی سیکیورٹی بڑھانے کے لئے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2015ء)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ملک محمد ممتاز قادری کیس کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل دے رہا ہے۔ جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کل (منگل) کے روز کرے گا۔ درخواست گزار کی جانب سے خواجہ محمد شریف سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ‘ چوہدری عبدالعزیز‘ ایڈووکیٹ غلام مرتضیٰ وٹو پر مشتمل وکلاء پینل عدالت عالیہ میں پیش ہو گا جبکہ وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان پیش ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ اس وقت کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمٰن اور جسٹس محمد انور خان کاسی نے ممتاز قادری کیس کی سماعت کرتے ہوئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-01-2015 :تاریخ اشاعت