تر کی ،گاہک کا بچا کھانا کھانے پر ہوٹل مالک کا بچے پر تشدد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
-

تلاش کیجئے

تر کی ،گاہک کا بچا کھانا کھانے پر ہوٹل مالک کا بچے پر تشدد

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2015ء )شامی صدر بشار الاسد کے مظالم اور دہشت گردوں کے خوف سے ملک سے فرار ہونے والے لاکھوں شامی باشندوں کو کہیں بھی جائے امان نہیں مل سکی ہے۔ اندرون ملک اور پڑوسی ملکوں میں دربدر فلسطینی پناہ گزین بچے اور خواتین جہاں جاتے ہیں وہیں انہیں ناانصافیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا کے ذریعے ایک شامی پناہ گزین بچے کی دل سوز داستان سامنے آئی جسے ترکی کے ایک ہوٹل کے مالک نے محض اس لیے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کہ وہ گاہکوں کا چھوڑا ہوا فاضل کھانا کھا رہا تھا۔

یہ واقعہ ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں سیرینفلر کے مقام پرپیش آیا جب ایک پناہ گزین بچہ امریکی فاسٹ فوڈ چین ”برگر کنگ“میں گاہکوں سے بچا کھانا کھانے لگا تو ہوٹل کے انچارج نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔تشدد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-01-2015 :تاریخ اشاعت