شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری، جرمن کمپنیوں نے مدد فراہم کی، جرمن میگزین کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری، جرمن کمپنیوں نے مدد فراہم کی، جرمن میگزین کا دعویٰ

بر لن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2015ء)ایک جرمن میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی کی متعدد کمپنیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں صدر بشار الاسد کی مدد کی تھی۔جرمن جریدے ”ڈئیر اشپیگل“ نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی کی متعدد مشہور کمپنیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں شام حکومت کو مدد فرام کی تھی، اور کہا ہے کہ جرمن وزارت خارجہ کی کئی دستاویز سے بھی اس شْبے کو تقویت ملتی ہے۔ اس میگزین نے خفیہ دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مشہور کمپنیوں نے بڑے پیمانے پر کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں دمشق میں حکومت کو 1984ء سے امداد فراہم کرنا شروع کی تھی۔

رپورٹوں کے مطابق ان کمپنیوں نے اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے انکار کیا ہے اور تمام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس کاروبار کے بارے میں کوئی بھی ”دستاویزی ثبوت“ موجود نہیں ہیں۔دریں اثناء تازہ اطلاعات کے مطابق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان