اسحاق ڈار نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے منصوبے کی منظوری دیدی ، لائن نقصانات بھی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

اسحاق ڈار نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے منصوبے کی منظوری دیدی ، لائن نقصانات بھی صارفین پر ڈالے جانے کا امکان ، بلوں میں بیس سے تیس فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے،ذرائع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے جو وزارت پانی و بجلی کی طرف سے انہیں پیش کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کے ذریعے مرحلہ وار بنیادوں پر بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا جائے گا جس کا مقصد گردشی قرضے کی ادائیگی ہے جو اس وقت تین سو ارب تک پہنچ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے تحت لائن نقصانات بھی صارفین پر ڈالے جانے کا امکان ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان