وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی ملاقات، ملک میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
تاریخ اشاعت: 2015-01-26
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی ملاقات، ملک میں پاور سپلائی کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے اتوار کی شب یہاں ملاقات کی اور انہیں گزشتہ رات ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کے تناظر میں ملک میں پاور سپلائی کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر بتایا کہ سسٹم کو بتدریج معمول کی طرف واپس لایا جارہا ہے، تین پلانٹس کو قومی گریڈ سے منسلک کر دیا گیا اور چند گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر سسٹم بحال ہو جائے گا۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ بجلی کی فراہمی میں تعطل گزشتہ 10روز میں ہونے والے تخریب کاری کے واقعات کی وجہ سے ہوئی ہے جن میں سے 2واقعات گزشتہ دو راتوں میں ہوئے اور جعمہ کی رات ہونے والا حملہ گیس پائپ لائن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-01-2015 :تاریخ اشاعت